قدم بہ قدم عمرہ
  1. صفحۂ اول
  2. دعائیں
  3. نماز کی دعائیں
  4. سورۃ الفیل

نماز کی دعائیں

سورۃ الفیل

سورۃ الفیل، نماز کی دعائیں کے حصے میں شامل ہے۔ ذیل میں اس کا عربی متن، معنی اور حوالہ دیا گیا ہے۔

عربی متن

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّح۪يمِ اَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصْحَابِ الْفٖيلِؕ ۝١ اَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فٖي تَضْلٖيلٍۙ ۝٢ وَاَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا اَبَابٖيلَۙ ۝٣ تَرْمٖيهِمْ بِحِجَارَةٍ مِنْ سِجّٖيلٍۙۖ ۝٤ فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَاْكُولٍ ۝٥

معنی

شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (1) کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا (2) کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا) (3) اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے (4) جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے (5) تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس

حوالہ

قرآنِ کریم105:1-5

حوالہ جات اور طریقہ →

اسی حصے کی مزید دعائیں

آخری تجدید: · Adım Adım Umre