- 1طواف کا آغازاللہ کے نام سے، اللہ سب سے بڑا ہے۔ اے اللہ! (میں یہ عبادت) تجھ پر ایمان لاتے ہوئے، تیری کتاب کی تصدیق کرتے …
- 2پہلے چکر کی دعا…پروردگار، ہم سے یہ خدمت قبول فرما۔ بےشک تو سننے والا (اور) جاننے والا ہے۔ اے پروردگار، ہم کو اپنا فرمانبرد…
- 3دوسرے چکر کی دعا…میرا سینہ کھول دے اور میرا کام آسان کر دے۔ اے میرے رب! میں نے اپنی جان پر ظلم کیا، پس مجھے بخش دے۔ تیرے سو…
- 4تیسرے چکر کی دعا…رب! ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اور اگر تو ہمیں نہ بخشے اور ہم پر رحم نہ کرے تو ہم ضرور خسارہ اٹھانے والو…
- 5چوتھے چکر کی دعا…تیری رحمت کو واجب کرنے والے اسباب، تیری مغفرت کو یقینی بنانے والے اعمال، ہر گناہ سے سلامتی، ہر نیکی میں حص…
- 6پانچویں چکر کی دعا…مجھے اور میری اولاد میں سے (لوگوں کو) نماز قائم کرنے والا بنا، اے ہمارے رب! اور میری دعا قبول فرما۔ اے میر…
- 7چھٹے چکر کی دعا…پروردگار ہم پر اپنے ہاں سے رحمت نازل فرما۔ اور ہمارے کام درستی (کے سامان) مہیا کر۔ اور ہمارے لیے اس دنیا م…
- 8ساتویں چکر کی دعا…کامل ایمان، سچا یقین، کشادہ رزق، پاکیزہ حلال (روزی)، نفع بخش علم، خشوع والا دل، ذکر کرنے والی زبان اور خال…
- 9رکن یمانی کی دعاپروردگار ہم کو دنیا میں بھی نعمت عطا فرما اور آخرت میں بھی نعمت بخشیو اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھیو
- 10ملتزم کی دعااے اللہ، اے بیتِ عتیق کے رب! ہماری گردنوں کو، اور ہمارے باپوں، ماؤں، بھائیوں اور اولاد کی گردنوں کو آگ سے آ…
- 11مقام ابراہیم کی دعااے اللہ! تو میرا ظاہر و باطن جانتا ہے، میرا عذر قبول فرما۔ میری حاجت جانتا ہے، میری مراد پوری فرما۔
- 12سید الاستغفار (حطیم میں پڑھی جا سکتی ہے)اے اللہ! تو میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں، اور میں اپنی ا…
- 13زمزم پیتے وقت کی دعااے اللہ! میں تجھ سے نفع بخش علم، کشادہ رزق اور ہر بیماری اور ہر تکلیف سے شفا مانگتا ہوں۔
- 14طواف کی نماز کے بعد کی دعااے اللہ! ساری حمد تیرے ہی لیے ہے، سارا کمال تیرے ہی لیے ہے، ساری جلالت تیرے ہی لیے ہے اور ساری تقدیس تیرے ہ…
