- 1مسجد میں داخل ہوتے وقتاللہ کے نام سے، اور اللہ کے رسول پر سلام ہو۔ اے اللہ! میرے گناہ بخش دے اور میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھو…
- 2کعبہ پر نظر پڑتے وقتاے اللہ! اس گھر کی شرافت، عظمت، تکریم اور ہیبت میں اضافہ فرما، اور جو حج یا عمرہ کرنے والے اس کی تعظیم و تک…
- 3اذان کے بعد کی دعااے اللہ! اس کامل پکار اور قائم ہونے والی نماز کے رب! محمد ﷺ کو وسیلہ اور فضیلت عطا فرما اور انہیں اس مقامِ …
- 4استغفارمیں اللہ سے معافی مانگتا ہوں جو میرا رب ہے۔
- 5طواف کی نیتاے اللہ! میں عمرے کے طواف کا ارادہ کرتا ہوں، اسے میرے لیے آسان فرما اور مجھ سے قبول فرما۔
- 6رکن یمانی کی دعاپروردگار ہم کو دنیا میں بھی نعمت عطا فرما اور آخرت میں بھی نعمت بخشیو اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھیو
- 7صفا اور مروہ کا آغازبےشک (کوہ) صفا اور مروہ خدا کی نشانیوں میں سے ہیں۔
- 8عمرہ کی نیتاے اللہ! میں عمرہ کا ارادہ کرتا ہوں، اسے میرے لیے آسان فرما اور مجھ سے قبول فرما۔