قدم بہ قدم عمرہ
  1. صفحۂ اول
  2. دعائیں
  3. نماز کی دعائیں
  4. سورۃ الکافرون

نماز کی دعائیں

سورۃ الکافرون

سورۃ الکافرون، نماز کی دعائیں کے حصے میں شامل ہے۔ ذیل میں اس کا عربی متن، معنی اور حوالہ دیا گیا ہے۔

عربی متن

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّح۪يمِ قُلْ يَٓا اَيُّهَا الْكَافِرُونَۙ ۝١ لَٓا اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَۙ ۝٢ وَلَٓا اَنْتُمْ عَابِدُونَ مَٓا اَعْبُدُۚ ۝٣ وَلَٓا اَنَا۬ عَابِدٌ مَا عَبَدْتُمْۙ ۝٤ وَلَٓا اَنْتُمْ عَابِدُونَ مَٓا اَعْبُدُۜ ۝٥ لَكُمْ دٖينُكُمْ وَلِىَ دٖينِ ۝٦

معنی

شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (1) (اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو! (2) جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا (3) اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے (4) اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں (5) اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں (6) تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر

حوالہ

قرآنِ کریم109:1-6

حوالہ جات اور طریقہ →

اسی حصے کی مزید دعائیں

آخری تجدید: · Adım Adım Umre