قدم بہ قدم عمرہ
  1. صفحۂ اول
  2. دعائیں
  3. نماز کی دعائیں
  4. سورۃ المسد

نماز کی دعائیں

سورۃ المسد

سورۃ المسد، نماز کی دعائیں کے حصے میں شامل ہے۔ ذیل میں اس کا عربی متن، معنی اور حوالہ دیا گیا ہے۔

عربی متن

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّح۪يمِ تَبَّتْ يَدَٓا اَبٖى لَهَبٍ وَتَبَّۜ ۝١ مَٓا اَغْنٰى عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَۜ ۝٢ سَيَصْلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍۚ ۝٣ وَامْرَاَتُهُۜ حَمَّالَةَ الْحَطَبِۚ ۝٤ فٖى جٖيدِهَا حَبْلٌ مِنْ مَسَدٍ ۝٥

معنی

شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (1) ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو (2) نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا (3) وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا (4) اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے (5) اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی

حوالہ

قرآنِ کریم111:1-5

حوالہ جات اور طریقہ →

اسی حصے کی مزید دعائیں

آخری تجدید: · Adım Adım Umre