قدم بہ قدم عمرہ
  1. صفحۂ اول
  2. دعائیں
  3. نماز کی دعائیں
  4. سورۃ قریش

نماز کی دعائیں

سورۃ قریش

سورۃ قریش، نماز کی دعائیں کے حصے میں شامل ہے۔ ذیل میں اس کا عربی متن، معنی اور حوالہ دیا گیا ہے۔

عربی متن

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّح۪يمِ لِاٖيلَافِ قُرَيْشٍۙ ۝١ اٖيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَٓاءِ وَالصَّيْفِۚ ۝٢ فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هٰذَا الْبَيْتِۙ ۝٣ اَلَّذٖٓى اَطْعَمَهُمْ مِنْ جُوعٍ وَاٰمَنَهُمْ مِنْ خَوْفٍ ۝٤

معنی

شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (1) قریش کے مانوس کرنے کے سبب (2) (یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب (3) لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں (4) جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا

حوالہ

قرآنِ کریم106:1-4

حوالہ جات اور طریقہ →

اسی حصے کی مزید دعائیں

آخری تجدید: · Adım Adım Umre