قدم بہ قدم عمرہ
  1. صفحۂ اول
  2. دعائیں
  3. نماز کی دعائیں
  4. سورۃ الشرح

نماز کی دعائیں

سورۃ الشرح

سورۃ الشرح، نماز کی دعائیں کے حصے میں شامل ہے۔ ذیل میں اس کا عربی متن، معنی اور حوالہ دیا گیا ہے۔

عربی متن

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّح۪يمِ اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَۙ ۝١ وَوَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَۙ ۝٢ اَلَّـذٖٓي اَنْقَضَ ظَهْرَكَۙ ۝٣ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ ۝٤ فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًاۙ ۝٥ اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًاۜ ۝٦ فَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْۙ ۝٧ وَاِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ ۝٨

معنی

شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (1) (اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا) (2) اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا (3) جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی (4) اور تمہارا ذکر بلند کیا (5) ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے (6) (اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے (7) تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو (8) اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو

حوالہ

قرآنِ کریم94:1-8

حوالہ جات اور طریقہ →

اسی حصے کی مزید دعائیں

آخری تجدید: · Adım Adım Umre