رَبَّنَٓا اٰتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ رَبَّـنَا اغْفِرْ لٖي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنٖينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُࣖ
پروردگار ہم کو دنیا میں بھی نعمت عطا فرما اور آخرت میں بھی نعمت بخشیو اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھیو. اے پروردگار حساب (کتاب) کے دن مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور مومنوں کو مغفرت کیجیو
قرآنِ کریم2:201 · 14:41
آخری قعدے میں درود کے بعد پڑھی جاتی ہے، پھر سلام پھیرا جاتا ہے۔
حنفی مسلک کے مطابق؛ دیگر مسالک میں بعض تفصیلات مختلف ہیں۔
متن کا سائز قابلِ تبدیل، آف لائن، مفت اور اشتہارات کے بغیر۔