اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقِ. اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا خَلِيفَةَ رَسُولِ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا صَاحِبَ رَسُولِ اللّٰهِ وَأَنِيسَهُ فِي الْغَارِ، وَرَفِيقَهُ فِي الْأَسْفَارِ، وَأَمِينَهُ عَلَى الْأَسْرَارِ. جَزَاكَ اللّٰهُ عَنَّا أَفْضَلَ الْجَزَاءِ، فَالسَّلَامُ عَلَيْكَ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ. اَللّٰهُمَّ ارْضَ عَنْهُ، وَارْفَعْ دَرَجَتَهُ، وَأَكْرِمْ مَقَامَهُ، وَأَجْزِلْ ثَوَابَهُ
سلام ہو آپ پر اے ابوبکر صدیق! سلام ہو آپ پر اے رسول اللہ ﷺ کے خلیفہ! سلام ہو آپ پر اے رسول اللہ کے ساتھی، غار میں ان کے مونس، سفروں میں ان کے رفیق اور رازوں کے امین! اللہ آپ کو ہماری طرف سے بہترین جزا دے؛ پس آپ پر سلام ہو اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں۔ اے اللہ! ان سے راضی ہو جا، ان کا درجہ بلند فرما، ان کے مقام کو عزت دے اور ان کا ثواب بڑھا دے۔
مناسک کی مأثور دعاDiyanet, Hajj and Umrah Duas (2026) p.128