عربی متن
الرَّحِيمُ
er-Rahîm
معنی
مومنوں پر نہایت رحم کرنے والا
متعلقہ آیت · قرآنِ کریم 2:163
وَاِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَاحِدٌۚ لَٓا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحٖيمُࣖ
اور (لوگو) تمہارا معبود خدائے واحد ہے اس بڑے مہربان (اور) رحم کرنے کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں